🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3782
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سِرَاجٍ الْمِصْرِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ النَّجَّارُ الْحَرَّانِيُّ قَالَ: نَا رَوْحُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ الْقُرَشِيُّ قَالَ: نَا خُلَيْدُ بْنُ دَعْلَجٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَوَّلُ مَا يُسْأَلُ عَنْهُ الْعَبْدُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يُنْظَرُ فِي صَلَاتِهِ، فَإِنْ صَلَحَتْ فَقَدْ أَفْلَحَ، وَإِنْ فَسَدَتْ فَقَدْ خَابَ وَخَسِرَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ إِلَّا خُلَيْدُ بْنُ دَعْلَجٍ، تَفَرَّدَ بِهِ رَوْحُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن بندے سے سب سے پہلے جس چیز کے بارے میں پوچھ گچھ ہوگی وہ اس کی نماز ہے، پس اگر وہ درست نکلی تو وہ کامیاب و بامراد ہوگیا، اور اگر وہ خراب نکلی تو وہ ناکام و نامراد ہوا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ سے، انہوں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے، خلید بن دعلج کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور روح بن عبدالواحد اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3782]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه خليد بن دعلج ضعفه أحمد والنسائي والدارقطني وقال ابن عدي عامة حديثه تابعه عليه غيره «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 292» »
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2578، 2579، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3976، 4124، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 215 / 1، 215 / 2، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1859»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف خليد بن دعلج


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3782 in Urdu