🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3798
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ الْخَوَّاصُ الْمَوْصِلِيُّ قَالَ: نَا عَنْبَسَةُ بْنُ أَبِي صَغِيرَةَ الْهَمْدَانِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَأَنَّكُمْ بِرَاكِبٍ قَدْ أَتَاكُمْ فَنَزَلَ بِكُمْ، فَيَقُولُ: الْأَرْضُ أَرْضُنَا، وَالْمِصْرُ مِصْرُنَا، وَإِنَّمَا أَنْتُمْ عَبِيدُنَا وَأُجَرَاؤُنَا، فَحَالَ بَيْنَ الْأَرَامِلِ وَالْيَتَامَى، وَمَا أَفَاءَ اللهُ عَلَى آبَائِهِمْ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، إِلَّا عَنْبَسَةُ بْنُ أَبِي صَغِيرَةَ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ الْمَوْصِلِيُّ.
سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گویا میں دیکھ رہا ہوں کہ ایک سوار تمہارے پاس آیا ہے اور تم پر مسلط ہو گیا ہے، وہ کہتا ہے: ”یہ زمین ہماری زمین ہے، یہ شہر ہمارا شہر ہے، اور تم تو ہمارے غلام اور مزدور ہو۔“ پھر وہ بیواؤں اور یتیموں کے درمیان اور اس مال کے درمیان جو اللہ تعالیٰ نے ان کے باپ دادا کو بطورِ فئے عطا فرمایا تھا، حائل ہو جاتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سفیان ثوری سے عنبسہ بن ابی صغیرہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں علی بن حسین موصلی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3798]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه عنبسة بن أبي صغيرة وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 240» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 8471»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عنبسة بن أبي صغيرة


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3798 in Urdu