🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3804
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا أَبُو كُرَيْبٍ قَالَ: نَا خَلَّادٌ الْجُعْفِيُّ قَالَ: نَا زُهَيْرٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ النَّفَرَ الَّذِينَ أَتَوْا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، جِنُّ نَصِيبِينَ، أَتَوْهُ بِنَخْلَةَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ جَابِرٍ إِلَّا زُهَيْرٌ، وَلَا عَنْ زُهَيْرٍ إِلَّا خَلَّادٌ الْجُعْفِيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو كُرَيْبٍ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جو جماعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی تھی وہ نصیبین کے جن تھے، وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس مقامِ نخلہ میں آئے تھے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو جابر سے زہیر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور زہیر سے خلاد جعفی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ابو کریب منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3804]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: جابر الجعفي لم أر له أحاديث جاوزت المقدار في الإنكار وهو مع هذا كله أقرب إلى الضعف منه إلى الصدق «الكامل في الضعفاء، ج 2، ص 336» »
«أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 6، 7242»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف جابر الجعفي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3804 in Urdu