🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3818
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا عِيسَى بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ الطَّائِيُّ قَالَ: نَا فُرَاتُ بْنُ مَحْبُوبٍ قَالَ: نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: لَمَّا مَاتَ أَبُو طَالِبٍ تَحَيَّنُوا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا عَمُّ، مَا أَسْرَعَ مَا وَجَدْتُ فَقْدَكَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي حَصِينٍ إِلَّا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، وَلَا عَنْ أَبِي بَكْرٍ إِلَّا فُرَاتُ بْنُ مَحْبُوبٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: عِيسَى بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب ابو طالب فوت ہو گئے تو (کفارِ قریش) نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تاک میں لگ گئے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چچا جان! آپ کی جدائی کا صدمہ مجھے کتنی جلدی محسوس ہو گیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو حصین سے ابوبکر بن عیاش کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابوبکر سے فرات بن محبوب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔ اس میں عیسیٰ بن عبدالسلام منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3818]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: عن شخص لقي ابن سعيد الرازي قال الدارقطني ليس بذاك وعيسى بن عبد السلام لم أعرفه وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 6، ص 15» »

الحكم على الحديث:
فيه عيسى بن عبد السلام لم يعرفه الهيثمي، وبقية رجاله ثقات


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3818 in Urdu