🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3837
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا شَبَابٌ الْعُصْفُرِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ عَمْرٍو الْبَاهِلِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي بَكْرُ بْنُ نَائِلِ بْنِ الْقَعْقَاعِ بْنِ الْهِرْمَاسِ بْنِ زِيَادٍ الْبَاهِلِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنِ الْهِرْمَاسِ بْنِ زِيَادٍ، قَالَ وَفَدَ أَبِي وَأَنَا مَعَهُ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَهُ أَبِي: ادْعُ اللهَ لِي وَلِابْنِي قَالَ: I " فَمَسَحَ رَأْسِي، وَبَايَعَهُ عَلَى الْإِسْلَامِ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ الْهِرْمَاسِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: شَبَابٌ الْعُصْفُرِيُّ.
سیدنا ہرماس بن زیاد باہلی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”میرے والد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وفد کے طور پر حاضر ہوئے اور میں بھی ان کے ساتھ تھا، تو میرے والد نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: ’میرے لیے اور میرے بیٹے کے لیے اللہ سے دعا کیجیے۔‘
پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا، اور میرے والد نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اسلام پر بیعت کی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ہرماس سے اسی سند کے ساتھ ہی روایت کی جاتی ہے، اور اس میں شباب عصفری منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3837]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه جماعة لم أعرفهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 408» »

الحكم على الحديث:
فيه جماعة لم يعرفهم الهيثمي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3837 in Urdu