🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3844
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي النُّعْمَانِ الْكُوفِيُّ قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ الْكُمَيْتِ قَالَ: نَا عَمَّارُ بْنُ سَيْفٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنِّي سَأَلْتُ رَبِّي أَنْ لَا أَتَزَوَّجَ إِلَى أَحَدٍ، وَلَا يُزَوَّجَ إِلَيَّ أَحَدٌ إِلَّا كَانَ مَعِي فِي الْجَنَّةِ فَأَعْطَانِي ذَلِكَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ إِلَّا عَمَّارُ بْنُ سَيْفٍ، وَلَا عَنْ عَمَّارٍ إِلَّا يَزِيدُ بْنُ الْكُمَيْتِ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي النُّعْمَانِ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے اپنے رب سے دعا کی کہ میں جس کے ہاں نکاح کروں اور جو شخص میرے ہاں نکاح کرے (یعنی جن سے میرا سسرالی رشتہ قائم ہو)، وہ جنت میں میرے ساتھ ہوں، تو اللہ تعالیٰ نے مجھے یہ عطا فرما دیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہشام بن عروہ سے عمار بن سیف کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عمار سے یزید بن کمیت کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں محمد بن ابی نعمان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3844]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه يزيد بن الكميت وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 17» »
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3987»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف يزيد بن الكميت


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3844 in Urdu