🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3856
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ حَنَانٍ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْعَطَّارُ، عَنْ أَحْمَدَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اشْتَكَى تَقَمَّحَ كَفَّ شُونِيزٍ. لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَنَسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْعَطَّارُ.
كذا في طبعة دار الحرمين، ومجمع البحرين، والصواب: (أبي عمران سعيد بن ميسرة) كما تقدم عند المصنف، والله أعلم
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بیمار ہوتے تو مٹھی بھر کلونجی پھانک لیتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ روایت کی جاتی ہے، اس میں یحییٰ بن سعید عطار منفرد ہیں۔“
دار الحرمین کے نسخے اور مجمع البحرین میں اسی طرح ہے، جبکہ درست ”ابو عمران سعید بن میسرہ“ ہے، جیسا کہ مصنف کے ہاں پہلے گزر چکا ہے، واللہ اعلم۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3856]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 109»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3856 in Urdu