🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3882
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا الْهَيْثَمُ بْنُ مَرْوَانَ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ: نَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الطَّاطَرِيُّ قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ: حَدَّثَنِي الْمُطْعِمُ بْنُ الْمِقْدَامِ الصَّنْعَانِيُّ، عَنْ أَبِي سَوْرَةَ ابْنِ أَخِي أَبِي أَيُّوبَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَنَمٍ مِنْ نُحَاسٍ، فَضَرَبَ ظَهْرَهُ بِظَهْرِ كَفِّهِ، ثُمَّ قَالَ: خَابَ وَخَسِرَ مَنْ عَبَدَكَ مِنْ دُونِ اللهِ، ثُمَّ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جِبْرِيلُ، وَمَعَهُ مَلَكٌ فَتَنَحَّى الْمَلَكُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: I " مَا شَأْنُهُ تَنَحَّى؟ I " قَالَ: إِنَّهُ وَجَدَ مِنْكَ رِيحَ نُحَاسٍ وَإِنَّا لَا نَسْتَطِيعُ رِيحَ النُّحَاسِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْمُطْعِمِ بْنِ الْمِقْدَامِ إِلَّا يَزِيدُ بْنُ يُوسُفَ، تَفَرَّدَ بِهِ: مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تانبے کے ایک بت کے پاس سے گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ہتھیلی کی پشت سے اس کی پشت پر مارا اور فرمایا: ”جس نے اللہ کو چھوڑ کر تیری عبادت کی وہ ناکام و نامراد ہوا۔“ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جبریل علیہ السلام آئے اور ان کے ساتھ ایک اور فرشتہ بھی تھا جو الگ ہٹ کر کھڑا ہو گیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”اسے کیا ہوا کہ یہ الگ ہو گیا؟“ جبریل علیہ السلام نے کہا: ”اس نے آپ سے تانبے کی بو پائی ہے، اور ہم تانبے کی بو برداشت نہیں کر سکتے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث مطعم بن مقدام سے صرف یزید بن یوسف نے روایت کی ہے، اور اس میں مروان بن محمد منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3882]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه يزيد بن يوسف الصنعاني ضعفه ابن معين وغيره وهو متروك وأثنى عليه أبو مسهر وأبو سبرة قال الذهبي لا يعرف وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 174» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه يزيد بن يوسف الصنعاني متروك


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3882 in Urdu