🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3895
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَتَّابٍ الطَّيَالِسِيُّ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَغْرَاءَ قَالَ: نَا رِشْدِينُ بْنُ كُرَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيُّمَا رَجُلٍ نَحَلَ ابْنَهُ نُحْلًا، فَبَانَ بِهِ الِابْنُ، فَاحْتَاجَ الْأَبُ، فَالِابْنُ أَحَقُّ بِهِ، وَإِنْ لَمْ يَكُنْ بَانَ بِهِ الِابْنُ، فَاحْتَاجَ الْأَبُ، فَالْأَبُ أَحَقُّ بِهِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اپنے بیٹے کو کوئی عطیہ دے، پھر بیٹا اسے لے کر الگ ہو جائے (اور اس پر قبضہ کر لے)، اس کے بعد باپ محتاج ہو جائے تو بیٹا اس چیز کا زیادہ حق دار ہے۔ اور اگر بیٹا اسے لے کر الگ نہ ہوا ہو (قبضہ نہ کیا ہو) اور باپ محتاج ہو جائے تو باپ اس کا زیادہ حق دار ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3895]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه رشدين بن كريب وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 153؛ مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 156» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف رشدين بن كريب


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3895 in Urdu