🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3900
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا أَبُو عُمَيْرِ بْنُ النَّحَّاسِ قَالَ: نَا ضَمْرَةُ بْنُ رَبِيعَةَ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ قَالَ: حَدَّثَنَا أَمِيرُنَا إِسْحَاقُ بْنُ قَبِيصَةَ قَالَ: تَلَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ هَذِهِ الْآيَةَ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَعِنْدَهُ كَعْبٌ، فَقَالَ كَعْبٌ: إِنِّي لَأَعْرِفُ أَهْلَ دِينٍ لَوْ أُنْزِلَتْ عَلَيْهِمْ فِي يَوْمٍ لَاتَّخَذُوهُ عِيدًا، فَقَالَ عُمَرُ: أُنْزِلَتْ عَشِيَّةَ عَرَفَةَ، يَوْمَ جُمُعَةٍ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ رَجَاءِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ إِلَّا ضَمْرَةُ.
امام عبادہ بن نسی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہمارے امیر اسحاق بن قبیصہ رحمہ اللہ نے ہمیں بتایا کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے یہ آیت تلاوت فرمائی: ﴿الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ﴾ ”آج میں نے تمہارے لیے تمہارا دین مکمل کر دیا“ اس وقت ان کے پاس کعب (احبار) رحمہ اللہ بھی تھے۔ کعب رحمہ اللہ نے کہا: ”میں ایک ایسی قوم کو جانتا ہوں کہ اگر ان پر یہ آیت کسی دن نازل ہوتی تو وہ اس دن کو عید بنا لیتے۔“ تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”یہ آیت عرفہ کی شام کو نازل ہوئی تھی، اور وہ جمعہ کا دن تھا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو رجاء بن ابی سلمہ سے ضمرہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3900]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 45، 4407، 4606، 7268، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 3017، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 185، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3002 / 1، 5027 / 3، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 3983، 11072، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3043، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5704، 9573، 9574، وأحمد فى «مسنده» برقم: 193، 278، والحميدي فى «مسنده» برقم: 31، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 30، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3591، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2500، 2499، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 830»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3900 in Urdu