🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3921
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عَتِيقٍ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ: نَا أَبُو صَفْوَانَ الْقَاسِمُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ عَوَانَةَ قَالَ: نَا حَسَّانُ بْنُ سِيَاهٍ قَالَ: نَا الْحَسَنُ بْنُ ذَكْوَانَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ سُئِلَ عَنْ عِلْمٍ فَكَتَمَهُ جِيءَ بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ قَدْ أُلْجِمَ بِلِجَامٍ مِنْ نَارٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ ذَكْوَانَ إِلَّا حَسَّانُ بْنُ سِيَاهٍ، وَلَا عَنْ حَسَّانَ إِلَّا الْقَاسِمُ بْنُ يَزِيدَ أَبُو صَفْوَانَ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عَتِيقٍ.
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص سے کوئی علم کی بات پوچھی جائے اور وہ اسے چھپائے، تو قیامت کے دن اسے اس حال میں لایا جائے گا کہ اسے آگ کی لگام پہنائی گئی ہوگی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حسن بن ذکوان سے حسان بن سیاہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور حسان سے قاسم بن یزید ابو صفوان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں عبد السلام بن عتیق منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3921]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: حسان بن سياه له أحاديث غير ما ذكرته ومنها الحديث وعامتها لا يتابعه غيره عليه والضعف يتبين على رواياته وحديثه «الكامل في الضعفاء، ج 3، ص 253» »
«قال الهيثمي: وفيه حسان بن سياه ضعفه ابن عدي وابن حبان والدارقطني «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 163» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف حسان بن سياه


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3921 in Urdu