🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3925
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادٍ الطِّهْرَانِيُّ قَالَ: نَا هِشَامُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سَالِمٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهُ سُرِقَ لَهَا مَتَاعٌ، فَسَمِعَهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَدْعُو، فَقَالَ: لَا تُسَبِّخِي عَنْهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُجَاهِدٍ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ بْنُ سَالِمٍ، وَلَا عَنْ إِسْمَاعِيلَ إِلَّا أَبُو عَوَانَةَ، وَلَا عَنْ أَبِي عَوَانَةَ إِلَّا هِشَامُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادٍ الطِّهْرَانِيُّ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ان کا کچھ سامان چوری ہو گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں (چور کے خلاف) بددعا کرتے ہوئے سنا، تو فرمایا: ”اس کے گناہ کو اس سے ہلکا نہ کرو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مجاہد سے اسماعیل بن سالم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اسماعیل سے ابو عوانہ کے سوا کسی نے نہیں، اور ابو عوانہ سے ہشام بن عبیداللہ کے سوا کسی نے نہیں، اس میں محمد بن حماد الطہرانی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3925]
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7319، 7318، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1497، 4909، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24820، 25691، 25692، 26438، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30193»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3925 in Urdu