🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3929
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ الْعَيْشِيُّ قَالَ: نَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، عَنْ هَارُونَ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ الْمُزَنِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ سَمِعَ رَجُلًا يَقُولُ: هَا خَضِرَةٌ، فَقَالَ: يَا لَبَّيْكَ، نَحْنُ أَخَذْنَا فَأْلَكَ مِنْ فِيكَ، اخْرُجُوا بِنَا إِلَى خَضِرَةٍ، فَخَرَجُوا إِلَيْهَا، فَمَا سُلَّ فِيهَا سَيْفٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ كَثِيرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ إِلَّا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ.
کثیر بن عبداللہ کے دادا سیدنا عمرو بن عوف مزنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو یہ کہتے سنا: ”ہا خضرۃ!“ (یہ ہے خضرہ) تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لَبَّیک! ہم نے تیرے منہ سے تیری فال لے لی، ہمیں خضرہ کی طرف لے چلو۔“ چنانچہ وہ لوگ خضرہ کی طرف نکلے تو وہاں کسی نے تلوار نہیں کھینچی۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو کثیر بن عبداللہ سے ہارون بن عبداللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ابن ابی فدیک منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3929]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 23، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9132»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3929 in Urdu