🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3945
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُخْتَارِ قَالَ: نَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَعْيَنَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا يَنْتَظِرُ أَحَدُكُمْ إِلَّا غِنًى مُطْغِيًا، أَوْ فَقْرًا مُنْسِيًا، أَوْ مَرَضًا مُفْسِدًا، أَوْ هَرَمًا مُفَنِّدًا، أَوْ مَوْتًا مُجْهِزًا، أَوِ الدَّجَّالَ، وَالدَّجَّالُ شَرُّ غَائِبٍ يُنْتَظَرُ، أَوِ السَّاعَةَ، وَالسَّاعَةُ أَدْهَى وَأَمَرُّ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ إِلَّا مَعْمَرٌ، وَلَا عَنْ مَعْمَرٍ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَعْيَنَ، وَلَا عَنْ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا إِسْرَائِيلُ، وَلَا عَنْ إِسْرَائِيلَ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُخْتَارِ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے ہر ایک بس انہی چیزوں کا منتظر ہے: ایسی مالداری جو سرکش بنا دے، یا ایسی محتاجی جو سب کچھ بھلا دے، یا ایسی بیماری جو بگاڑ دے، یا ایسا بڑھاپا جو عقل کو مختل کر دے، یا ایسی موت جو اچانک آ لے، یا دجال کا، اور دجال سب سے برا غائب ہے جس کا انتظار کیا جا رہا ہے، یا قیامت کا، اور قیامت بڑی سخت اور بہت کڑوی چیز ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن عجلان سے معمر کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور معمر سے ابراہیم بن اعین کے سوا کسی نے نہیں، اور ابراہیم سے اسرائیل کے سوا کسی نے نہیں، اور اسرائیل سے ابراہیم بن مختار کے سوا کسی نے نہیں، اس میں محمد بن حمید منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3945]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 8001، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2306، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6542، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8498»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3945 in Urdu