🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3968
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَرْوَانَ الْفَزَارِيُّ قَالَ: نَا أَبِي، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، كَانَ I " يَأْتِي شَجَرَةً بَيْنَ مَكَّةَ وَالْمَدِينَةِ، فَيَنْزِلُ تَحْتَهَا، وَيَزْعُمُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْتِيهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ إِلَّا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ.
امام نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما مکہ اور مدینہ کے درمیان ایک درخت کے پاس آتے اور اس کے نیچے پڑاؤ کرتے، اور ان کا خیال تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی اس کے پاس تشریف لایا کرتے تھے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن سوقہ سے مروان بن معاویہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3968]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7074، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10378، والحميدي فى «مسنده» برقم: 680، والبزار فى «مسنده» برقم: 5909، 5908»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3968 in Urdu