🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3973
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ قَالَ: نَا شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ الْحَنَفِيُّ قَالَ: نَا الْهَيْثَمُ الْبَكَّاءُ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ أَبَا طَالِبٍ مَرِضَ فَعَادَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ لَهُ: يَا ابْنَ أَخِي، ادْعُ إِلَهَكَ الَّذِي تَعْبُدُ أَنْ يُعَافِيَنِي، فَقَالَ: اللَّهُمَّ اشْفِ عَمِّي فَقَامَ أَبُو طَالِبٍ كَأَنَّمَا نَشِطَ مِنْ عِقَالٍ، فَقَالَ لَهُ: يَا ابْنَ أَخِي، إِنَّ إِلَهَكَ الَّذِي تَعْبُدُ لَيُطِيعُكَ، قَالَ: I " وَأَنْتَ يَا عَمَّاهُ لَئِنْ أَطَعْتَ اللهَ لَيُطِيعَنَّكَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ثَابِتٍ إِلَّا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمَّازٍ، وَلَا عَنِ الْهَيْثَمِ إِلَّا شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ الْحَنَفِيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ: عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ابو طالب بیمار ہو گئے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کی عیادت کے لیے تشریف لائے۔ انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: ”اے میرے بھتیجے! اپنے اس معبود سے جس کی تم عبادت کرتے ہو دعا کرو کہ مجھے شفا دے دے۔“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی: «اللَّهُمَّ اشْفِ عَمِّي» ”اے اللہ! میرے چچا کو شفا عطا فرما۔“ چنانچہ ابو طالب یوں اٹھ کھڑے ہوئے گویا انہیں رسی کی گرہ سے کھول دیا گیا ہو۔ پھر انہوں نے کہا: ”اے میرے بھتیجے! بلاشبہ تمہارا وہ معبود جس کی تم عبادت کرتے ہو، تمہاری بات مان لیتا ہے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اور اے میرے چچا! اگر آپ بھی اللہ کی اطاعت کریں گے تو وہ آپ کی بات مان لے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ثابت سے ہیثم بن جمّاز کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور نہ ہی ہیثم سے شریک بن عبدالمجید حنفی کے سوا کسی نے روایت کیا ہے، اور اس کی روایت میں عقبہ بن مکرم منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3973]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: وللهيثم غير ما ذكرت ومنها الحديث وأحاديثه أفراد غرائب عن ثابت وفيها ما ليس بالمحفوظ «الكامل في الضعفاء، ج 8، ص 399» »
«قال الهيثمي: فيه الهيثم بن جماز البكاء وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 300» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 1998»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف الهيثم بن جماز البكاء


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3973 in Urdu