🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3977
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ بْنِ أَبِي بَزَّةَ قَالَ: نَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ: نَا عُمَارَةُ بْنُ زَاذَانَ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا رَأَيْتُمُ الْمَدَّاحِينَ فَاحْثُوا فِي وُجُوهِهِمُ التُّرَابَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ثَابِتٍ إِلَّا عُمَارَةُ بْنُ زَاذَانَ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم بہت زیادہ خوشامد اور تعریف کرنے والوں کو دیکھو تو ان کے چہروں پر مٹی ڈال دو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ثابت سے عمارہ بن زاذان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، مؤمل بن اسماعیل اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3977]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه أحمد بن محمد بن القاسم بن أبي بزة لم أعرفه وهو حسن الإسناد لو سلم من هذا «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 117» »
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 6902»

الحكم على الحديث:
فيه أحمد بن محمد بن القاسم بن أبي بزة لم يعرفه الهيثمي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3977 in Urdu