🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3997
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ الْفَيَّاضِ الزِّمَّانِيُّ قَالَ: نَا حَلْبَسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الضُّبَعِيُّ قَالَ: نَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ وَنَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: يُصَلِّي الْمَرِيضُ قَائِمًا، فَإِنْ نَالَتْهُ مَشَقَّةٌ صَلَّى جَالِسًا، فَإِنْ نَالَتْهُ مَشَقَّةٌ صَلَّى نَائِمًا يُومِئُ بِرَأْسِهِ، فَإِنْ نَالَتْهُ مَشَقَّةٌ سَبَّحَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا حَلْبَسٌ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَيَّاضٍ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مریض کھڑے ہو کر نماز پڑھے، اگر اسے مشقت لاحق ہو تو بیٹھ کر پڑھے، اگر بیٹھنے میں بھی مشقت ہو تو لیٹ کر سر کے اشارے سے پڑھے، اور اگر اس میں بھی مشقت ہو تو (صرف) تسبیح کر لے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن جریج سے حلبس کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور محمد بن یحییٰ بن فیاض اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3997]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: وفي إسنادهما ضعف «التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير، ج 1، ص 411» »
«قال الهيثمي: لم يروه عن ابن جريج إلا حلس بن محمد الضبعي قلت ولم أجد من ترجمه وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 149» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه حلس بن محمد الضبعي لم يُترجم


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3997 in Urdu