🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4002
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا حَرْبُ بْنُ حَسَنٍ الطَّحَّانُ قَالَ: نَا حَنَانُ بْنُ سُدَيْرٍ الصَّيْرَفِيُّ قَالَ: نَا سُدَيْفٌ الْمَكِّيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ، وَمَا رَأَيْتُ مُحَمَّدِيًّا قَطُّ يَعْدِلُهُ قَالَ: نَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَنْصَارِيُّ قَالَ: خَطَبَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَمِعْتُهُ وَهُوَ يَقُولُ: أَيُّهَا النَّاسُ مَنْ أَبْغَضَنَا أَهْلَ الْبَيْتِ حَشَرَهُ اللهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يَهُودِيًّا فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، وَإِنْ صَامَ وَصَلَّى؟ قَالَ: I " وَإِنْ صَامَ وَصَلَّى، وَزَعَمَ أَنَّهُ مُسْلِمٌ، أَيُّهَا النَّاسُ، احْتَجَرَ بِذَلِكَ مَنْ سَفَكَ دَمَهُ، وَأَنْ يُؤَدِّيَ الْجِزْيَةَ عَنْ يَدٍ وَهُمْ صَاغِرُونَ، مُثِّلَ لِي أُمَّتِي فِي الطِّينِ، فَمَرَّ بِي أَصْحَابُ الرَّايَاتِ، فَاسْتَغْفَرْتُ لِعَلِيٍّ وَشِيعَتِهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ جَابِرٍ إِلَّا أَبُو جَعْفَرٍ، وَلَا عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ إِلَّا سُدَيْفٌ، وَلَا عَنْ سُدَيْفٍ إِلَّا حَنَانُ بْنُ سُدَيْرٍ.
سیدنا جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں خطبہ دیا، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”لوگو! جو شخص ہم اہلِ بیت سے بغض رکھے گا، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے یہودی بنا کر اٹھائے گا۔“ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! خواہ وہ روزہ رکھتا ہو اور نماز پڑھتا ہو؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، خواہ وہ روزہ رکھے، نماز پڑھے اور اپنے آپ کو مسلمان سمجھے۔ لوگو! اس نے (اسلام کے دعوے کے ذریعے) اپنی جان کو قتل سے بچانے کی آڑ لی ہے اور اس بات سے بھی کہ وہ ذلیل ہو کر اپنے ہاتھ سے جزیہ ادا کرے۔ میری امت کو مٹی (کی تخلیق) کے وقت میرے سامنے پیش کیا گیا تو جھنڈوں والے لوگ میرے پاس سے گزرے، چنانچہ میں نے علی اور ان کے پیروکاروں کے لیے مغفرت کی دعا کی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے ابو جعفر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابو جعفر سے سدیف کے سوا کسی نے نہیں، اور سدیف سے حنان بن سدیر کے سوا کسی نے نہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4002]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه من لم أعرفهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 172» »

الحكم على الحديث:
فيه من لم يعرفهم الهيثمي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4002 in Urdu