🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4007
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ قَالَ: نَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ: نَا الْهَيْثَمُ بْنُ عَلْقَمَةَ بْنِ قَيْسِ بْنِ ثَعْلَبَةَ، عَنِ الْأَزْرَقِ بْنِ قَيْسٍ قَالَ: رَأَيْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ وَهُوَ يَعْجِنُ فِي الصَّلَاةِ، يَعْتَمِدُ عَلَى يَدَيْهِ إِذَا قَامَ، فَقُلْتُ: مَا هَذَا يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ؟ قَالَ: I " رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْجِنُ فِي الصَّلَاةِ، يَعْنِي: يَعْتَمِدُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَزْرَقِ إِلَّا الْهَيْثَمُ، تَفَرَّدَ بِهِ: يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ.
ازرق بن قیس رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ وہ نماز میں (اٹھتے وقت) آٹا گوندھنے کی طرح دونوں ہاتھوں پر ٹیک لگا کر کھڑے ہوتے تھے، تو میں نے پوچھا: ”اے ابو عبدالرحمن! یہ کیا ہے؟“ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز میں اسی طرح ہاتھوں پر ٹیک لگا کر اٹھتے دیکھا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ازرق سے ہیثم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں یونس بن بکیر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4007]
تخریج الحدیث: «قال ابن الصلاح: الحديث باطل لا يحتج به «البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير، ج 3، ص 681» »
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2851، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2964، 2969، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 4018، 4019، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3347»

الحكم على الحديث:
باطل


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4007 in Urdu