🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4011
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي رُومَانَ الْإِسْكَنْدَرَانِيُّ قَالَ: نَا عِيسَى بْنُ وَاقِدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو اللَّيْثِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: السُّنَّةُ سُنَّتَانِ: سُنَّةٌ فِي فَرِيضَةٍ، وَسُنَّةٌ فِي غَيْرِ فَرِيضَةٍ، السُّنَّةُ الَّتِي فِي الْفَرِيضَةِ أَصْلُهَا فِي كِتَابِ اللهِ، أَخْذُهَا هُدًى، وَتَرْكُهَا ضَلَالَةٌ، وَالسُّنَّةُ الَّتِي لَيْسَ أَصْلُهَا فِي كِتَابِ اللهِ الْأَخْذُ بِهَا فَضِيلَةٌ، وَتَرْكُهَا لَيْسَ بِخَطِيئَةٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سنت دو قسم کی ہے: ایک وہ سنت جو فریضے سے متعلق ہے اور ایک وہ جو فریضے سے متعلق نہیں۔ جس سنت کا تعلق فریضے سے ہے اس کی اصل کتاب اللہ میں ہے، اسے اختیار کرنا ہدایت ہے اور چھوڑ دینا گمراہی۔ اور جس سنت کی اصل کتاب اللہ میں نہیں، اس پر عمل کرنا فضیلت ہے اور اس کا چھوڑ دینا گناہ نہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4011]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: لم يروه عن أبي سلمة إلا عيسى بن واقد تفرد به عبد الله بن الرومي ولم أر من ترجمه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 172» »

الحكم على الحديث:
غريب، تفرد به عبد الله بن الرومي ولم يُترجم


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4011 in Urdu