🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4013
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: نَا نَصْرُ بْنُ مَرْزُوقٍ قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ شَيْبَةَ الْجُدِّيُّ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ قَالَ: سَمِعْتُ خَالِدَ بْنَ عَبْدِ اللهِ الْقَسْرِيَّ عَلَى الْمِنْبَرِ يَقُولُ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ جَدِّي، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ: يَا يَزِيدَ بْنَ أَسَدٍ، لَا تَأْتِي إِلَى النَّاسِ إِلَّا مَا تُحِبُّ أَنْ يُؤْتَى إِلَيْكَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ، عَنْ هُشَيْمٍ، عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ إِلَّا عَبْدُ الرَّحْمَنِ.
وَرَوَاهُ النَّاسُ عَنْ هُشَيْمٍ، عَنْ سَيَّارٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ.
خالد بن عبداللہ قسری رحمہ اللہ منبر پر فرما رہے تھے: ”مجھے میرے والد نے میرے دادا سے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”اے یزید بن اسد! لوگوں کے ساتھ وہی سلوک کرو جو تم چاہتے ہو کہ تمھارے ساتھ کیا جائے۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہشیم سے، انھوں نے ابن شبرمہ سے، عبدالرحمن کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“
اور دوسرے لوگوں نے اسے ہشیم سے، انھوں نے سیار سے، انھوں نے خالد بن عبداللہ سے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4013]


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4013 in Urdu