🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4016
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ هَارُونَ الْفِرْيَابِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: مَشَيْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْتَبِرُهُ هَلْ يَكْرَهُ ذَلِكَ؟ فَالْتَمَسَنِي بِيَدِهِ فَأَلْحَقَنِي، ثُمَّ تَخَلَّفْتُ أَخْتَبِرُهُ، هَلْ يَكْرَهُ ذَلِكَ؟ فَالْتَمَسَنِي بِيَدِهِ فَأَلْحَقَنِي، ثُمَّ تَخَلَّفْتُ أَخْتَبِرُهُ فَالْتَمَسَنِي بِيَدِهِ، فَأَلْحَقَنِي، فَعَلِمْتُ أَنَّهُ يَكْرَهُ ذَلِكَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا عَبْدُ الْمَجِيدِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے چلا تاکہ آزماؤں کہ کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے ناپسند فرماتے ہیں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہاتھ سے مجھے ٹٹولا اور مجھے اپنے ساتھ ملا لیا۔ پھر میں آزمانے کے لیے پیچھے رہ گیا کہ کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے ناپسند فرماتے ہیں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہاتھ سے مجھے ٹٹولا اور مجھے ساتھ ملا لیا۔ پھر میں آزمانے کے لیے پیچھے رہ گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر ہاتھ سے مجھے ٹٹولا اور مجھے ساتھ ملا لیا، تب میں نے جان لیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے ناپسند فرماتے ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن جریج رحمہ اللہ سے عبدالمجید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4016]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه حسين بن عبد الله الهاشمي وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 83» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه حسين بن عبد الله الهاشمي متروك


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4016 in Urdu