🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4024
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: نَا إِسْحَاقُ بْنُ خَلَفٍ الْأَعْسَمُ قَالَ: نَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ قَالَ: نَا أَبُو الْبِلَادِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ قَالَ: كُنَّا عِنْدَ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ فِي الْمَسْجِدِ، فَقَلَّبَ رَجُلٌ نَبْلًا، فَقَالَ أَبُو سَعِيدٍ: I " أَمَا كَانَ هَذَا يَعْلَمُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ تَقْلِيبِ السِّلَاحِ فِي الْمَسْجِدِ وَسَلِّهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الْبِلَادِ إِلَّا مَرْوَانُ.
محمد بن عبید اللہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”ہم مسجد میں سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کے پاس تھے کہ ایک آدمی نے تیروں کو الٹنا پلٹنا شروع کر دیا، تو سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”کیا اسے معلوم نہیں تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں ہتھیار الٹنے پلٹنے اور اسے (میان سے) سونتنے سے منع فرمایا ہے؟““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو البلاد سے مروان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4024]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه أبو البلاد ضعفه أبو حاتم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 26» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه أبو البلاد ضعفه أبو حاتم


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4024 in Urdu