🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 403
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خُلَيْدٍ قَالَ: نَا أَبُو تَوْبَةَ قَالَ: نَا مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلَّامٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ سَلَّامٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَلَّامٍ، يَقُولُ:
حَدَّثَنِي أَبُو أُمَامَةَ الْبَاهِلِيُّ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَنَبِيٌّ كَانَ آدَمُ؟ قَالَ: I " نَعَمْ. قَالَ: كَمْ بَيْنَهُ وَبَيْنَ نُوحٍ؟ قَالَ: I " عَشَرَةُ قُرُونٍ I ". قَالَ: كَمْ بَيْنَ نُوحٍ وَإِبْرَاهِيمَ؟ قَالَ: I " عَشَرَةُ قُرُونٍ I ". قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، كَمْ كَانَتِ الرُّسُلُ؟ قَالَ: I " ثَلَاثُمِائَةٍ وَخَمْسَةَ عَشَرَ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ. تَفَرَّدَ بِهِ: مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلَّامٍ.
سیدنا ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا آدم علیہ السلام نبی تھے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ اس نے عرض کیا: ”ان کے اور نوح علیہ السلام کے درمیان کتنا عرصہ تھا؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دس صدیاں۔“ اس نے دریافت کیا: ”نوح اور ابراہیم علیہما السلام کے درمیان کتنا فاصلہ تھا؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دس صدیاں۔“ اس نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! رسولوں کی کل تعداد کتنی تھی؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین سو پندرہ۔“
یہ حدیث سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے اور معاویہ بن سلام رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 403]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 196» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6190، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 3057، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22719، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7545، 7871، 7891»

الحكم على الحديث:
رجاله رجال الصحيح


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 403 in Urdu