🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4088
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: نَا طَاهِرُ بْنُ أَبِي أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ صَالِحٍ مَوْلَى التَّوْأَمَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: I " أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا أَبُو خَالِدٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: طَاهِرُ بْنُ أَبِي أَحْمَدَ.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ظہر اور عصر کے درمیان (نفل) نماز پڑھا کرتے تھے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سفیان سے ابو خالد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں طاہر بن ابی احمد منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4088]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه صالح بن نبهان وقد تكلم فيه بسبب أنه اختلط ووثقه جماعة «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 221» »

الحكم على الحديث:
فيه صالح بن نبهان وقد اختلط


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4088 in Urdu