🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4090
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ قَالَ: نَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عِيسَى الْخَزَّازُ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَمْرَ، وَشَارِبَهَا، وَعَاصِرَهَا، وَمُعْتَصِرَهَا، وَحَامِلَهَا، وَالْمَحْمُولَةَ إِلَيْهِ، وَبَائِعَهَا، وَمُشْتَرِيَهَا، وَآكِلَ ثَمَنِهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُونُسَ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ عِيسَى، تَفَرَّدَ بِهِ: عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ.
سیدنا عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شراب پر، اس کے پینے والے پر، اسے نچوڑنے والے پر، جس کے لیے نچوڑی جائے اس پر، اسے اٹھا کر لے جانے والے پر، جس کے پاس لے جائی جائے اس پر، اس کے بیچنے والے پر، اس کے خریدنے والے پر اور اس کی قیمت کھانے والے پر لعنت فرمائی۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یونس سے عبداللہ بن عیسیٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں عقبہ بن مکرم منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4090]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عبد الله بن عيسى الخزاز وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 90» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 8370»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عبد الله بن عيسى الخزاز


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4090 in Urdu