🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4093
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ قَالَ: نَا شُعَيْبُ بْنُ سَلَمَةَ الْأَنْصَارِيُّ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ صِرْمَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنِي زِيَادُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ مَوْلَى ابْنِ عَيَّاشٍ، عَنْ عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: جَاءَتْنِي مِسْكِينَةٌ تَحْمِلُ ابْنَيْنِ لَهَا، فَأَطْعَمْتُهَا ثَلَاثَ تَمَرَاتٍ، فَأَعْطَتِ ابْنَيْهَا كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا تَمْرَةً، وَرَفَعَتْ إِلَى فِيهَا تَمْرَةً لِتَأْكُلَهَا، فَاسْتَطْعَمَهَا ابْنَاهَا، فَشَقَّتِ التَّمْرَةَ الَّتِي أَرَادَتْ أَنْ تَأْكُلَ بَيْنَهُمَا، فَأَعْجَبَنِي شَأْنُهَا، فَذَكَرْتُهَا وَالَّذِي صَنَعَتْ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ اللهَ قَدْ أَوْجَبَ لَهَا الْجَنَّةَ، وَأَعْتَقَهَا مِنَ النَّارِ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میرے پاس ایک مسکین عورت آئی جس نے اپنے دو بچے اٹھا رکھے تھے، میں نے اسے تین کھجوریں کھانے کو دیں، اس نے ان میں سے ایک ایک کھجور اپنے دونوں بچوں کو دے دی، اور ایک کھجور خود کھانے کے لیے اپنے منہ کی طرف اٹھائی، تو اس کے دونوں بچوں نے وہ بھی اس سے مانگ لی، چنانچہ جو کھجور وہ خود کھانا چاہتی تھی اسے اس نے دو ٹکڑے کر کے ان دونوں میں بانٹ دیا۔ مجھے اس کا یہ عمل بہت اچھا لگا، سو میں نے اس کا اور اس کے اس عمل کا ذکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ نے اس کے لیے جنت واجب کر دی ہے اور اسے جہنم سے آزاد کر دیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4093]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1418، 5995، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2629، 2630، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 448، 2939، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1913، 1915، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3668، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15836، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24689، 25211، 25250، 25969، 26700، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1550، (3/61) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1473، 1530، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19693، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5433، 6408، 7000، 9206»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4093 in Urdu