🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4118
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ قَالَ: نَا الْهَيْثَمُ بْنُ مَرْوَانَ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ: نَا مُنَبِّهُ بْنُ عُثْمَانَ قَالَ: نَا صَدَقَةُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، عَنْ نَصْرِ بْنِ عَلْقَمَةَ، عَنْ أَخِيهِ مَحْفُوظِ بْنِ عَلْقَمَةَ، عَنِ ابْنِ عَائِذٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ خَالِدِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ لَقِيَ الْعَدُوَّ فَصَبَرَ حَتَّى يُقْتَلَ أَوْ يَغْلِبَ لَمْ يُفْتَنْ فِي قَبْرِهِ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُنَبِّهُ بْنُ عُثْمَانَ.
سیدنا ابو ایوب خالد بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص دشمن سے مڈبھیڑ کرے اور ڈٹا رہے یہاں تک کہ شہید کر دیا جائے یا غالب آ جائے، تو اسے قبر میں آزمائش میں نہیں ڈالا جائے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، وہ ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے، صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اسے روایت کرنے میں منبہ بن عثمان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4118]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 2571، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1932، والطبراني فى «الكبير» برقم: 4094، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8243»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4118 in Urdu