🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4124
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ قَالَ: نَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْبَزَّارُ الْمِصْرِيُّ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ سَلَامٍ الْإِفْرِيقِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ نَهِيكٍ، عَنْ يَعْلَى بْنِ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ أَنْظَرَ مُعْسِرًا أَوْ تَصَدَّقَ عَلَيْهِ أَظَلَّهُ اللهُ فِي ظِلِّهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَعْلَى بْنِ شَدَّادٍ إِلَّا أَيُّوبُ بْنُ نَهِيكٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: يَحْيَى بْنُ سَلَامٍ.
سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”جس نے کسی تنگ دست کو مہلت دی یا اسے صدقہ کر دیا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے اپنے سائے میں جگہ دے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یعلیٰ بن شداد سے ایوب بن نہیک کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں یحییٰ بن سلام منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4124]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه يحيى بن سلام الأفريقي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 134» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف يحيى بن سلام الأفريقي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4124 in Urdu