🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4154
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ قَالَ: نَا قَعْنَبُ بْنُ مُحْرِزِ بْنِ قَعْنَبٍ الْبَاهِلِيُّ قَالَ: نَا الْأَصْمَعِيُّ قَالَ: نَا يُوسُفُ بْنُ عَبْدَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: يُنَادِي مُنَادِي فِي النَّارِ: يَا حَنَّانُ يَا مَنَّانُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدَةَ إِلَّا الْأَصْمَعِيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ: قَعْنَبُ بْنُ مُحْرِزِ بْنِ قَعْنَبٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آگ میں ایک پکارنے والا پکارے گا: «يَا حَنَّانُ يَا مَنَّانُ» ’اے بڑے مہربان! اے بہت احسان کرنے والے!‘“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یوسف بن عبدہ سے اصمعی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں قعنب بن محرز بن قعنب منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4154]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رواه الطبراني في الأوسط وإسناده حسن «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 160» »

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4154 in Urdu