🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4167
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ قَالَ: نَا أَبُو قُرَّةَ مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرُّعَيْنِيُّ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ قَالَ: حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ كَتَمَ شَهَادَةً إِذَا دُعِيَ إِلَيْهَا كَانَ كَمَنْ شَهِدَ بِالزُّورِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَكْحُولٍ إِلَّا الْعَلَاءُ، وَلَا عَنِ الْعَلَاءِ إِلَّا مُعَاوِيَةُ، وَلَا عَنْ مُعَاوِيَةَ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو قُرَّةَ.
سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے گواہی چھپائی جب کہ اسے گواہی کے لیے بلایا گیا تھا، تو وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے جھوٹی گواہی دی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مکحول رحمہ اللہ سے علاء کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور علاء سے معاویہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور معاویہ سے عبداللہ بن صالح کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔ اس کی روایت میں ابو قرہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4167]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه عبد الله بن صالح وثقه عبد الملك بن شعيب بن الليث فقال ثقة مأمون وضعفه جماعة «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 200» »

الحكم على الحديث:
فيه عبد الله بن صالح مختلف فيه


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4167 in Urdu