🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 419
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خُلَيْدٍ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّقِّيُّ قَالَ: نَا أَبُو الْمَلِيحِ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ قَالَ:
جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ عُمَرَ، فَسَأَلَهُ عَنْ هَذِهِ الْآيَةِ، وَقَاتِلُوهُمْ حَتَّى لا تَكُونَ فِتْنَةٌ فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: I " قَدْ قَاتَلْنَا مَعَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حَتَّى لَمْ تَكُنْ فِتْنَةٌ، فَاذْهَبْ أَنْتَ وَأَصْحَابُكَ فَقَاتِلُوا حَتَّى تَكُونَ فِتْنَةٌ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ إِلَّا أَبُو الْمَلِيحِ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص ان کے پاس آیا اور ان سے اس آیت ﴿وَقَاتِلُوهُمْ حَتَّى لا تَكُونَ فِتْنَةٌ﴾ ”اور ان سے لڑو یہاں تک کہ کوئی فتنہ نہ رہے“ کے بارے میں سوال کیا، تو سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی معیت میں قتال کیا یہاں تک کہ کوئی فتنہ باقی نہ رہا، اب تم اور تمہارے ساتھی جاؤ اور قتال کرو یہاں تک کہ فتنہ (برپا) ہو جائے۔“
اس حدیث کو میمون بن مہران رحمہ اللہ سے صرف ابو الملیح رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 419]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 4515، 4650، 4651، 7095، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 10959، 11143، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 284، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16906، 16907، 16908، وأحمد فى «مسنده» برقم: 5481، 5794، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13046، 14143»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 419 in Urdu