🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
80. مَنِ اسْمُهُ الْعَبَّاسُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عباس ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4227
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ قَالَ: نَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ قَالَ: نَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ عُمَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ قَتْلِ النِّسَاءِ وَالصِّبْيَانِ وَقَالَ: هُمَا لِمَنْ غَلَبَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُمَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ إِلَّا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو الْوَلِيدِ I ".
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے سے منع فرمایا اور فرمایا: ”یہ دونوں (قیدی بن کر) اس کے ہوتے ہیں جو غالب آ جائے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عمیر بن عبداللہ سے یہ حدیث قیس بن ربیع کے سوا کسی نے روایت نہیں کی، اس میں ابو الولید منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4227]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه عطية العوفي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 318» »
«أخرجه الطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5169»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عطية العوفي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4227 in Urdu