🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4273
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ الْخَيَّاطُ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقْطَعَ الزُّبَيْرَ حُضْرَ فَرَسِهِ، بِأَرْضٍ يُقَالُ لَهَا: ثُرَيْرٌ، فَأَجْرَى الْفَرَسَ حَتَّى قَامَ ثُمَّ رَمَى بِسَوْطِهِ فَقَالَ: أَعْطُوهُ حَيْثُ بَلَغَ السَّوْطُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَافِعٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ، تَفَرَّدَ بِهِ: حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ I ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ کو ثریر نامی زمین میں ان کے گھوڑے کی دوڑ کے برابر جاگیر عطا فرمائی، چنانچہ انہوں نے گھوڑے کو دوڑایا یہاں تک کہ وہ رک گیا، پھر انہوں نے اپنا کوڑا پھینکا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جہاں تک کوڑا پہنچا ہے وہاں تک انہیں دے دو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”نافع سے اس حدیث کو عبداللہ بن عمر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں حماد بن خالد منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4273]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: فيه العمري الكبير وفيه ضعف «التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير، ج 3، ص 141» »
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 3072، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 11908، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6569، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13352»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه العمري الكبير


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4273 in Urdu