🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 428
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خُلَيْدٍ قَالَ: نَا يُوسُفُ بْنُ يُونُسَ الْأَفْطَسُ قَالَ: نَا عَتَّابُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ قَالَ: I " سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، مِثْلَ قَوْلِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ خُصَيْفٍ إِلَّا عَتَّابٌ، تَفَرَّدَ بِهِ: يُوسُفُ بْنُ يُونُسَ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ جب نماز شروع کرتے تو «سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ» ”اے اللہ! تو پاک ہے اور تمام تعریفیں تیرے ہی لیے ہیں“ کہتے تھے، جو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قول کی مانند ہے۔
اس حدیث کو خصیف رحمہ اللہ سے صرف عتاب رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور یوسف بن یونس رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 428]
تخریج الحدیث: «قال البيهقي: ليس بالقوي «الإعلام بسنته عليه الصلاة والسلام بشرح سنن ابن ماجه الإمام، ج 5، ص 106» »
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 2406، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10117، 10280، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1026»

الحكم على الحديث:
إسناده ليس بالقوي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 428 in Urdu