🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4313
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: أَتَيْتُهُ – يَعْنِي: النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَعَلَيْهِ خَمِيصَةٌ، وَهُوَ فِي حَائِطٍ، يَسِمُ الظَّهْرَ، قَالَ: «‏‏‏‏رُوَيْدًا» ‏‏‏‏.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ إِلَّا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، وَحَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ، عَنْ حَاتِمِ بْنِ وَرْدَانَ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک چادر (خمیصہ) اوڑھے ہوئے ایک باغ میں تھے اور سواری کے اونٹوں پر داغ لگا رہے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (مجھ سے) فرمایا: ”ذرا ٹھہرو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن عون سے ابن ابی عدی اور حاتم بن وردان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور حاتم بن وردان سے روایت کرنے میں ابو کامل جحدری منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4313]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 8009»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4313 in Urdu