🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4315
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبَانَ، قَالَ: نَا عُبَيْدَةُ بْنُ الْأَسْوَدِ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ الْوَلِيدِ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «‏‏‏‏لِلْمُسَافِرِ ثَلَاثٌ وَلِلْمُقِيمِ يَوْمٌ» ‏‏‏‏، فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ إِلَّا الْقَاسِمُ بْنُ الْوَلِيدِ، وَلَا عَنِ الْقَاسِمِ إِلَّا عُبَيْدَةُ بْنُ الْأَسْوَدِ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ.
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے موزوں پر مسح کے بارے میں فرمایا: ”مسافر کے لیے تین دن (رات) اور مقیم کے لیے ایک دن (رات) ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو طلحہ بن مصرف سے صرف قاسم بن ولید نے روایت کیا ہے، اور قاسم سے صرف عبیدہ بن اسود نے، اس میں عبداللہ بن عمر بن ابان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4315]
تخریج الحدیث: «قال مغلطاي: سند حسن «الإعلام بسنته عليه الصلاة والسلام بشرح سنن ابن ماجه الإمام، ج 2، ص 203» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 2399، 2431، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7459»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4315 in Urdu