🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4339
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ قَالَ: حَدَّثَنِي هَدِيَّةُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ: نَا عُمَرُ بْنُ عُبَيْدٍ الطَّنَافِسِيُّ قَالَ: نَا أَبُو سَعْدٍ الْبَقَّالُ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: لَقَدْ تَرَكَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ مُتَوَافِرُونَ، وَمَا مِنَّا أَحَدٌ فَتَّشَ... عَنْ جَائِفَةٍ أَوْ مُنَقِّلَةٍ، إِلَّا عُمَرُ أَوِ ابْنُ عُمَرَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي حَصِينٍ إِلَّا أَبُو سَعْدٍ الْبَقَّالُ، تَفَرَّدَ بِهِ: عُمَرُ بْنُ عُبَيْدٍ I ".
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس حال میں چھوڑا کہ ہم (صحابہ) بڑی تعداد میں موجود تھے، اور ہم میں سے کوئی ایسا نہیں کہ اس کی چھان بین کی جائے تو اس میں پیٹ تک پہنچنے والا زخم (جائفہ) یا ہڈی کو اپنی جگہ سے سرکا دینے والا زخم (منقلہ) نہ نکلے (یعنی کوئی نہ کوئی کمزوری نہ پائی جائے)، سوائے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ یا سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو حصین سے ابو سعد بقال کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں عمر بن عبید منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4339]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه أبو سعيد البقال وهو ضعيف وقد وثق «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 6، ص 296» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف أبي سعيد البقال


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4339 in Urdu