🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 434
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خُلَيْدٍ قَالَ: نَا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ: نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ عُبَيْدٍ.
عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: يَكُونُ فِي آخِرِ الزَّمَانِ قَوْمٌ إِخْوَانُ الْعَلَانِيَةِ، أَعْدَاءُ السَّرِيرَةِ I ". فَقِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ، وَكَيْفَ يَكُونُ ذَلِكَ؟ قَالَ: I " يَكُونُ بِرَغْبَةِ بَعْضِهِمْ إِلَى بَعْضٍ، وَلِرَهْبَةِ بَعْضِهِمْ مِنْ بَعْضٍ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ مُعَاذٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ.
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آخری زمانہ میں کچھ ایسے لوگ ہوں گے جو علانیہ طور پر تو بھائی چارہ رکھیں گے مگر باطن میں ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے۔“ عرض کیا گیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! یہ کیسے ہو سکے گا؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ ان کی ایک دوسرے سے وابستہ (مادی) رغبت اور ایک دوسرے کے ڈر کی وجہ سے ہوگا۔“
یہ حدیث سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور ابو بکر بن ابی مریم رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 434]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 22479، والبزار فى «مسنده» برقم: 2650»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 434 in Urdu