🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4343
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ أَحْمَدِ بْنِ أَبِي شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللهِ الْبَابْلُتِّيُّ، قَالَ نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ جُرَيْجٍ الرَّهَاوِيُّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْمَعِدَةُ حَوْضُ الْبَدَنِ، وَالْعُرُوقُ إِلَيْهَا وَارِدَةٌ، فَإِذَا صَحَّتِ الْمَعِدَةُ صَدَرَتِ الْعُرُوقُ بِالصِّحَّةِ، وَإِذَا فَسَدَتِ الْمَعِدَةُ صَدَرَتِ الْعُرُوقُ بِالسَّقَمِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا زَيْدُ بْنُ أَبِي أُنَيْسَةَ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِبْرَاهِيمُ بْنُ جُرَيْجٍ الرَّهَاوِيُّ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”معدہ جسم کا حوض ہے اور رگیں اسی کی طرف (غذا لینے کے لیے) آتی ہیں، چنانچہ جب معدہ درست ہو تو رگیں صحت لے کر لوٹتی ہیں اور جب معدہ بگڑ جائے تو رگیں بیماری لے کر لوٹتی ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زہری سے زید بن ابی انیسہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ابراہیم بن جریج رہاوی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4343]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: وهم لا يصح «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 8، ص 43» »
«قال الهيثمي: فيه يحيى بن عبد الله البابلتي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 86» »

الحكم على الحديث:
لا يصح، وفيه يحيى بن عبد الله البابلتي ضعيف


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4343 in Urdu