🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4348
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرَّانِيُّ قَالَ: نَا جَدِّي أَحْمَدُ بْنُ أَبِي شُعَيْبٍ قَالَ: نَا الْحَارِثُ بْنُ عُمَيْرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: صَلَّى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةً، إِمَّا زَادَ فِيهَا وَإِمَّا نَقَصَ مِنْهَا، فَقَالَ لَهُ بَعْضُ الْقَوْمِ: أَحَدَثَ فِي الصَّلَاةِ شَيْءٌ؟ قَالَ: مَا أُحْدِثَ فِيهَا شَيْءٌ وَلَوْ أُحْدِثَ فِيهَا لَحَدَّثْتُكُمْ، وَلَكِنِّي بَشَرٌ أَنْسَى، فَإِذَا نَسِيتُ فَذَكِّرُونِي I "، فَصَلَّى مَا بَقِيَ مِنْ صَلَاتِهِ، ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ، ثُمَّ قَالَ: I " إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ فَلَمْ يَدْرِ أَزَادَ أَمْ نَقَصَ فَلْيَتَوَخَّ الصَّوَابَ مِنْ ذَلِكَ، ثُمَّ لِيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا الْحَارِثُ بْنُ عُمَيْرٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَحْمَدُ بْنُ أَبِي شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ I ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھائی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں یا تو کچھ اضافہ کر دیا یا اس میں کچھ کمی کر دی، تو لوگوں میں سے کسی نے عرض کیا: کیا نماز میں کوئی نئی بات پیدا ہوئی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس میں کوئی نئی بات پیدا نہیں ہوئی، اور اگر اس میں کوئی نیا حکم آتا تو میں تمہیں ضرور بتا دیتا، لیکن میں تو ایک انسان ہوں، (تمہاری طرح) بھول جاتا ہوں، لہٰذا جب میں بھول جاؤں تو مجھے یاد دلا دیا کرو۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی نماز کا بقیہ حصہ پورا کیا، پھر سہو کے دو سجدے کیے، پھر فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے اور اسے یہ معلوم نہ ہو سکے کہ اس نے زیادہ پڑھا ہے یا کم، تو اسے چاہیے کہ درست بات تلاش کرنے کی کوشش کرے، پھر بیٹھے ہوئے ہی دو سجدے کر لے۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ایوب رحمہ اللہ سے حارث بن عمیر رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس کی روایت میں احمد بن ابی شعیب الحرانی رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4348]
تخریج الحدیث: «قال محمد بن عبد الباقي الزرقاني: حديث ابن مسعود الذي يرويه منصور هو حديث معلول «شرح الزرقاني على الموطأ، ج 1، ص 356» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 401، 404، 1226، 6671، 7249، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 572، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 270، 272، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1028، 1056، 1057، 1058، 1059، 1061، 1055، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2656، 2660، 2661، 2662، 2657، 2658، 2659، 2681، 2682، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1239 / 1، 1240 / 2، 1241 / 3، 1244 / 6، 1242 / 4، 1243 / 5، 1245 / 7، 1255 / 3، 1253 / 1، 1254 / 2، 1258 / 6، 1328 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 581، 582، 584، 586، 585، 599، 1164، 1165، 1168، 1169، 1166، 1167، 1170، 1178، 1179، 1180، 1183، 1253، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1019، 1020، 1022، (1/390) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 393، 392، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1539، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1205، 1203، 1211، 1212، 1218، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2294، 2293، 3868، 3889، 3890، 3912، 3911، 3909، 3910، 3913، 3914، 3951، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1408، 1411، 1409، 1410، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3636، 3640، 3672، 3960، 4055، 4063، 4113، 4153، 4255، 4259، 4322، 4368، 4434، 4444، 4504، 4517، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 269، 274، والحميدي فى «مسنده» برقم: 96، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5002، 5142، 5225، 5279، والبزار فى «مسنده» برقم: 1465، 1466، 1474، 1473، 1471، 1472، 1475، 1484، 1485، 1486، 1505، 1560، 1559، 1565، 1617، 1618، 1644، 1650، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3456، 3468، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 4435، 4440، 4441، 4465، 4475، 4508، 37255، 37256، 37315، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2519، 2517، 2518، 2520، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9183، 9182، 9362، 9363، 9361، 9826، 9825، 9828، 9827، 9831، 9832، 9829، 9830، 9833، 9834، 9837، 9835، 9836، 9839، 9838، 9840، 9842، 9841، 9845، 9843، 9844، 9847، 9848، 9846، 9850، 9851، 9849، 9853، 9852، 9854، 10190، 10434، 10489، والطبراني فى «الصغير» برقم: 95، 206، 789، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1157، 1603، 1877، 3342، 7079، 7454»

الحكم على الحديث:
معلول


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4348 in Urdu