🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4369
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْحُسَيْنِ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ يَرْفَعُهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْخَوَارِجِ قَالَ: مَثَلُهُمْ مَثَلُ رَجُلٍ رَمَى بِرَمْيَةٍ، فَبَرِحَ السَّهْمُ حَيْثُ وَقَعَ، فَأَخَذَهُ فَنَظَرَ إِلَى فُوقِهِ فَلَمْ يَرَ بِهِ دَسَمًا وَلَا دَمًا، ثُمَّ نَظَرَ إِلَى رَأْسِهِ فَلَمْ يَرَ بِهِ دَسَمًا وَلَا دَمًا، فَلَمَّا لَمْ يَتَعَلَّقْ بِشَيْءٍ مِنَ الدَّسَمِ وَلَا الدَّمِ، كَذَلِكَ لَمْ يَتَعَلَّقْ هَؤُلَاءِ بِشَيْءٍ مِنَ الْإِسْلَامِ.
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے خوارج کے متعلق روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان کی مثال اس شخص کی سی ہے جس نے (شکار پر) تیر چلایا، پھر جہاں تیر جا گرا تھا وہاں سے اسے اٹھایا اور اس کے سوفار (تیر کے پچھلے حصے) کو دیکھا تو اس میں چکنائی یا خون کا کوئی اثر نظر نہ آیا، پھر اس نے اس کے پھل کو دیکھا تو وہاں بھی چکنائی یا خون کا کوئی اثر نظر نہ آیا؛ پس جس طرح اس تیر کے ساتھ چکنائی یا خون میں سے کچھ بھی نہیں لگا، اسی طرح ان لوگوں کے ساتھ بھی اسلام کا کوئی حصہ نہیں لگا۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4369]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 2666»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4369 in Urdu