🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4372
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي السَّرِيِّ الْعَسْقَلَانِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: نَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ هَمَّامٍ، أَخُو عَبْدِ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: خَطَبَهُمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: حَتَّى مَتَى تُرْعَوْنَ عَنْ ذِكْرِ الْفَاسِقِ؟ هَتِّكُوهُ حَتَّى يَحْذَرَهُ النَّاسُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَعْمَرٍ إِلَّا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ هَمَّامٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ I ".
سیدنا معاویہ بن حیدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو خطبہ دیا اور ارشاد فرمایا: ”تم لوگ فاسق کے (عیوب کے) تذکرے سے کب تک پرہیز کرتے رہو گے؟ اسے بے نقاب کرو تاکہ لوگ اس سے ہوشیار ہو جائیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو معمر سے صرف عبدالوہاب بن ہمام نے روایت کیا ہے، اور اسے نقل کرنے میں محمد بن ابی السری منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4372]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله موثقون واختلف في بعضهم اختلافا لا يضر «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 149» »
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 20975، والطبراني فى «الكبير» برقم: 1010، والطبراني فى «الصغير» برقم: 598»

الحكم على الحديث:
رجاله موثقون


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4372 in Urdu