🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4392
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُزَيْزٍ قَالَ: نَا غَسَّانُ بْنُ الرَّبِيعِ قَالَ: نَا مُوسَى بْنُ مُطَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: شَكَوْتُ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السَّهْوَ فِي الصَّلَاةِ قَالَ: إِذَا صَلَّيْتِ فَرَأَيْتِ أَنَّكِ قَدْ أَتْمَمْتِ صَلَاتَكِ، وَأَنْتِ فِي شَكٍّ، فَتَشَهَّدِي، وَانْصَرِفِي، ثُمَّ اسْجُدِي سَجْدَتَيْنِ، وَأَنْتِ قَاعِدَةٌ، ثُمَّ تَشَهَّدِي بَيْنَهُمَا، وَانْصَرِفِي.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَائِشَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، مِنْ حَدِيثِ مُوسَى بْنِ مُطَيْرٍ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز میں سہو (بھول چوک) کی شکایت کی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم نماز پڑھو اور تمہیں یہ لگے کہ تم نے اپنی نماز مکمل کر لی ہے، جبکہ تم شک میں ہو، تو تشہد پڑھو اور سلام پھیر دو، پھر بیٹھی ہوئی حالت میں دو سجدے کرو، پھر ان دونوں کے درمیان تشہد پڑھو اور سلام پھیر دو۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے صرف اسی سند کے ساتھ، موسیٰ بن مطیر رحمہ اللہ کی روایت سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4392]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه موسى بن مطير وهو متروك الحديث نسب إلى الوضع «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 153» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه موسى بن مطير متروك


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4392 in Urdu