🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4433
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نَاجِيَةَ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ النَّشَائِيُّ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ يَحْيَى التَّيْمِيُّ، عَنْ مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ، عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَنْ يَخْرُجَ رَجُلٌ مِنَ الْإِيمَانِ إِلَّا بِجُحُودِ مَا دَخَلَ فِيهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مِسْعَرٍ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ بْنُ يَحْيَى التَّيْمِيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ I ".
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی شخص ایمان سے خارج نہیں ہو گا مگر اسی چیز کے انکار کی وجہ سے جس کے ذریعے وہ اس میں داخل ہوا تھا۔“
مسعر رحمہ اللہ سے اس حدیث کو اسماعیل بن یحییٰ تیمی رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان سے محمد بن حرب رحمہ اللہ اس کی روایت کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4433]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه إسماعيل بن يحيى التيمي وهو وضاع «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 106» »

الحكم على الحديث:
موضوع، فيه إسماعيل بن يحيى التيمي وضاع


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4433 in Urdu