🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4453
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى بْنِ أَبِي عُثْمَانَ الْأَنْمَاطِيُّ قَالَ: نَا الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى قَالَ: نَا مَسْلَمَةُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنِ السَّرِيِّ بْنِ يَحْيَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْتَجِمُ لِسَبْعَ عَشْرَةَ يَمْضِينَ مِنَ الشَّهْرِ، وَتِسْعَ عَشْرَةَ، وَإِحْدَى وَعِشْرِينَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ السَّرِيِّ بْنِ يَحْيَى إِلَّا مَسْلَمَةُ بْنُ عَلِيٍّ، تَفَرَّدَ بِهِ الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى وَلَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ إِلَّا السَّرِيُّ بْنُ يَحْيَى I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (قمری) مہینے کی سترہ، انیس اور اکیس تاریخ گزرنے پر پچھنے لگوایا (حجامہ کروایا) کرتے تھے۔“
اس حدیث کو السری بن یحیی رحمہ اللہ سے صرف مسلمہ بن علی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جس کی روایت میں حکم بن موسی رحمہ اللہ منفرد ہیں، اور اسے محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے صرف السری بن یحیی رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4453]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 7570، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3861، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 19592، والطبراني فى «الصغير» برقم: 236، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 676، 6622»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4453 in Urdu