🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4457
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الصَّقْرِ السُّكَّرِيُّ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ بَشِيرِ بْنِ خَلَّادٍ قَالَ: حَدَّثَتْنِي أَمَةُ الْوَاحِدِ بِنْتُ يَامِينَ بْنِ عَبْدِ اللهِ النَّصْرِيِّ، قَالَتْ: دَخَلْتُ عَلَى مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: وَسِّطُوا الْإِمَامَ وَسُدُّوا الثُّلَمَ لَا يَتَخَلَّلْهَا الشَّيْطَانُ، وَضَعُوا نِعَالَكُمْ بَيْنَ أَقْدَامِكُمْ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ يَحْيَى بْنُ بَشِيرٍ I ".
امۃ الواحد بنت یامین بن عبد اللہ النصری رحمہا اللہ بیان کرتی ہیں کہ میں محمد بن کعب القرظی رحمہ اللہ کی خدمت میں حاضر ہوئی تو میں نے انہیں فرماتے ہوئے سنا کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے مجھ سے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”امام کو (صف کے) درمیان میں رکھا کرو اور (صفوں کے) شگافوں کو بند کیا کرو تاکہ شیطان ان میں سے نہ گزر سکے، اور اپنی جوتیاں اپنے دونوں قدموں کے درمیان رکھا کرو۔“
یہ حدیث سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، یحییٰ بن بشیر اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4457]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 681، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5284»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4457 in Urdu