🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4494
حَدَّثَنَا أَبُو شُرَّاعَةَ عَبْدُ اللهِ بْنُ شُرَّاعَةَ الْقَيْسِيُّ الْبَصْرِيُّ قَالَ: نَا النَّمِرُ بْنُ كُلْثُومٍ النَّمَرِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: جَاءَتْ رَبِيعَةُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَأْذِنُونَهُ فِي النَّفْرِ الْأَوَّلِ، فَأَتَاهُ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ، فَقَالَ: يَا مُحَمَّدُ، إِنَّ اللهَ يَقْرَأُ عَلَيْكَ السَّلَامَ، وَيَقُولُ لِرَبِيعَةَ: لَا تَنْفِرُوا فِي النَّفْرِ الْأَوَّلِ، فَلَا قَلِيلَ مِنْ حَبِيبٍ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ النَّمِرُ بْنُ كُلْثُومٍ النَّمَرِيُّ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ قبیلہ ربیعہ کے لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ سے (منیٰ سے) پہلے کوچ کی اجازت طلب کرنے لگے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جبرائیل علیہ السلام تشریف لائے اور عرض کیا: ”اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم )! اللہ تعالیٰ آپ کو سلام کہتا ہے اور ربیعہ سے فرماتا ہے: تم پہلے کوچ میں روانہ نہ ہو، کیونکہ محبوب کی طرف سے تھوڑا بھی تھوڑا نہیں ہوتا۔“
یہ حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، جسے روایت کرنے میں نمر بن کلثوم نمری رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4494]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 629»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4494 in Urdu