🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4502
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ بُنْدَارٍ قَالَ: نَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمِنْقَرِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ الْوَاقِدِيُّ قَالَ: نَا مُوسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ التَّيْمِيُّ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي حَكِيمٍ قَالَ: كُنَّا مَعَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ... فِي يَوْمِ الْفِطْرِ، فَأَخْرَجَ إِلَيْنَا تَمْرًا، فَقَالَ: كُلُوا قَبْلَ أَنْ تَغْدُوا، فَقُلْنَا لَهُ: عِنْدَكَ فِي هَذَا شَيْءٌ؟ قَالَ: نَعَمْ، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ قَارِظٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَطْعَمُ يَوْمَ الْفِطْرِ قَبْلَ أَنْ يَغْدُوَ، وَيَأْمُرُ النَّاسَ بِذَلِكَ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْوَاقِدِيُّ I ".
اسماعیل بن ابی حکیم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہم عید الفطر کے دن عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کے پاس موجود تھے، تو انہوں نے ہمارے سامنے کھجوریں پیش کیں اور فرمایا: ”عید گاہ روانہ ہونے سے پہلے کھا لو۔“ ہم نے ان سے پوچھا: کیا اس بارے میں آپ کے پاس کوئی (حدیث) ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”جی ہاں، مجھے ابراہیم بن عبداللہ بن قارظ رحمہ اللہ نے سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کے حوالے سے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید الفطر کے دن عید گاہ جانے سے پہلے کچھ تناول فرماتے تھے اور لوگوں کو بھی اسی کا حکم دیتے تھے۔“
یہ حدیث عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اسے نقل کرنے میں واقدی رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4502]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: في إسناد الطبراني الواقدي وفيه كلام كثير «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 199» »
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1469، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11396، 11531، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1347، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 760، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 5648»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه الواقدي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4502 in Urdu